the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
وزیر اعظم نریندر مودي نے آج کہا کہ ریلوے کو نئی ٹکنالوجی کی پٹری پر تیز رفتار ترقی کی سمت دوڑانے کی ضرورت ہے۔مسٹر مودی نے دہلی کے قریب سورج کنڈ میں ریلوے ڈیولپمنٹ کیمپ کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 21 ویں صدی



ٹیکنالوجی کی صدی ہے اور اختراعات بہت ضروری ہے، اس لئے ریلوے کو رفتار اور ترقی کے راستے پر لے جانے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ اچھی بات ہے کہ ہر افسر اپنا کام کر رہا ہے لیکن ہمیں مل کر کام کرنا ہوگا اور سوچنا ہوگا کہ ہم ریلوے کو کیسا بنانا چاہتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.